دنیا

سیچوان میں زلزلہ: ہلاکتوں کی تعداد 71 ہوگئی

ہفتے کی صبح چین کے صوبے سیچوان میں آنے والے زلزلے میں 2000 سے زائد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔
|