پاکستان

چمن میں دھماکہ، چار لیویز اہلکار زخمی

موٹر سائیکل میں نصب اس بم کے پھٹنے کے نتیجے میں قریبی دکانوں کو بھی نقصان پہنچا۔