پاکستان

خضدار: بی این پی رہنما کے گھر پر راکٹ حملہ

بلوچستان نیشنل پارٹی (مینگل) کے عبدالرؤف مینگل کے گھر پر حملے کے بعد شدید فائرنگ بھی کی گئی۔