پاکستان

بلوچستان: آزاد امیدوار کے قافلے پر حملہ، چار ہلاک

پولیس کے مطابق، حملے کے وقت سردار ڈومکی حلقہ این اے 265 اور پی بی 65 کے لیے انتخابی مہم کے لیے روانہ تھے۔