پاکستان

بلوچستان: ن لیگ اور نیشنل پارٹی کے دفاتر پر حملے

خاران میں ن لیگ جبکہ مچھ میں نیشنل پارٹی کے دفتر کو نشانہ بنایا گیا، کم از کم سات زخمی، پولیس۔