پاکستان

آئی جی بلوچستان کے گھر پر خود کش حملہ، چھ ہلاک

ابتدائی اطلاعات کے مطابق، دھماکے میں 1000 سے 1500 کلو دھماکہ خیز مواد استعمال کیا گیا تھا۔