پاکستان

خیبر پختونخوا: وزیراعلی کے منصب کو لیکر پی ٹی آئی میں اختلافات

پارٹی میں ایک گروپ پرویز خٹک جبکہ دوسرا اسد قیصر کی حمایت کے لئے کھڑا ہو گیا۔