سائنس و ٹیکنالوجی

آئی پیڈ بنا کیش رجسٹر

سکوائر نامی کمپنی نے کریڈٹ کارڈ ریڈر اور سافٹ ویئر متعارف کرایا ہے جو آئی پیڈ کی مدد سے کام کرتا ہے۔