پاکستان

چارسدہ: سابق صوبائی وزیر قانون گرفتار

ارشد عبداللہ کو سیشن کورٹ چارسدہ کی عدالت سے اس وقت گرفتار کیا گیا جب وہ اپنی ضمانت قبل از گرفتاری کی پیشی کے لئے آئے تھے۔