پاکستان

کرم، باجوڑ میں جھڑپیں، دو سیکیورٹی اہلکار ہلاک

جنگی طیاروں کی کرم میں عسکریت پسندوں کے ٹھکانوں پر بمباری میں پندرہ جنگجو بھی ہلاک ہو گئے۔