پاکستان

بلوچستان: 16 اضلاع میں بجلی کی فراہمی معطل

تکنیکی وجہ کے بارے میں کہنا قبل از وقت ہوگا، دھماکہ خیز مواد کے استعمال کے امکان کو مسترد نہیں کیا جاسکتا، کیسکو حکام۔