پاکستان

پشاور: خودکش حملے میں دو افراد ہلاک

پجگی روڈ پر جماعت الدعوۃ کے مدرسے کے سربراہ پر خود کش حملے سے دو افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔