پاکستان

خاران: قبائلی تصادم میں تین افراد ہلاک

مسلح افراد نے گھر میں گھس کر اندھا دھند فائرنگ کر دی جس کے نیتجے میں موقع پر ہی ہلاکتیں پیش آئیں۔