دنیا

سعودی شہزادے نے ڈزنی لینڈ میں 15 ملین یورو اُڑادیئے

شہزادے فہدالسعود نے اپنے 60 دوستوں کو تین روز تک تھیم پارک میں رکھا اور پاکستانی ایک ارب بانوے کروڑ روپے ادا کئے۔