میچ فکسنگ: سابق بنگلہ دیشی کپتان محمّد اشرفل معطل

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کا انٹی کرپشن اینڈ سیکورٹی یونٹ، بنگلہ دیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) کے دوران سامنے آنے والے فکسنگ کے الزامات کی تحقیقات کر رہا ہے