دنیا

نیپال میں برفانی تودہ گرنے سے سات افراد ہلاک

واقعہ شمال مشرقی نیپال کے دور دراز علاقے میں پیش آیا جہاں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، پولیس۔