عباسی شہید ہسپتال کے ایمرجنسی وارڈ میں اسٹریچر تک موجود نہیں اور تیماردار مریضوں کو گود میں اٹھا کر دوسرے ہسپتال لے جانے پر مجبور ہیں۔
شائع17 مئ 202404:57pm
ڈاکٹرز کی ایک ٹیم نے ڈاکٹر پروفیسر شاہد رسول کی سربراہی میں ایک گھنٹہ طویل مفت سرجری میں 140 کلو وزنی 45 سالہ خاتون کا معدہ چھوٹا کردیا۔
شائع12 مارچ 202410:54pm
سیکریٹری صحت منصور عباس نے فلاحی ادارے کے لیے بغیر منظوری سوا 2 ارب سالانہ گرانٹ کی سمری ارسال کی تھی، وزیر صحت کا چیف سیکریٹری کو خط
شائع20 جنوری 202406:19pm
کورونا کی نئی قسم جے این ون ویرینٹ کے7 مثبت کیسز میں سے 2 بیرون ملک جبکہ 5 مقامی ہیں، متاثرہ مسافروں کو گھروں میں قرنطینہ کی سختی سے ہدایت کی گئی ہے، حکام
شائع16 جنوری 202410:20am
اینٹیجن ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد مسافروں کے خون کے نمونے مزید تحقیق کے لیے لیبارٹری بھیج دیے گئے جبکہ مسافروں کو گھروں میں قرنطینہ کی ہدایت کردی گئی۔
شائع07 جنوری 202408:57pm