خیبر پختونخوا کی حکومت نے صوبے تمام تبلیغی مراکز کو قرنطینہ قرار دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
صوبائی حکومت کے اعلامیے کے مطابق صوبے کے تمام تبلیغی مراکز کو قرنطینہ قرار دے دیا گیا ہے اور ہر تبلیغی مرکز سے 2 نمونے ٹیسٹ کے لیے لیبارٹری بھجوائے جائیں گے۔
لڑکیوں کو یوں بے خوف و خطر سڑکوں پر کھیلتے دیکھناخاص طور پر ایسے اوقات میں جن میں ان کا گھروں سے باہر نکلنا معیوب سمجھا جاتا ہے، نے مجھے گہرا دلی سکون فراہم کیا۔
لڑکیوں کو یوں بے خوف و خطر سڑکوں پر کھیلتے دیکھناخاص طور پر ایسے اوقات میں جن میں ان کا گھروں سے باہر نکلنا معیوب سمجھا جاتا ہے، نے مجھے گہرا دلی سکون فراہم کیا۔
تبصرے (0) بند ہیں