عمرایوب پی ٹی آئی کے مرکزی جنرل سیکریٹری، یاسمین راشد پی ٹی آئی پنجاب کی صدر جبکہ علی امین گنڈا پور پی ٹی آئی خیبرپختونخوا صدر منتخب ہوگئے، نیاز اللہ نیازی
اپ ڈیٹ02 دسمبر 202306:12pm
رحمٰن میڈیکل کمپلیکس کے ترجمان نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ وہ گزشتہ رات سے آئی سی یو میں تھے، کچھ دیر قبل ان کا انتقال ہو گیا۔
اپ ڈیٹ11 نومبر 202311:44pm
پہلا دھماکا تھانے کے داخلی دروازے پر ہوا، چند منٹ بعد پولیس اسٹیشن کے احاطے میں واقع مسجد کے اندر دوسرا دھماکا ہوا، ڈسٹرکٹ پولیس افسر
اپ ڈیٹ29 ستمبر 202311:24pm
واقعہ صبح پیش آیا جب طلبہ کیبل کار کے ذریعے اسکول جارہے تھے، اس دوران 2 رسیاں ٹوٹنے سے کیبل کار فضا میں ہزاروں فٹ بلندی پر پھنس گئی۔
اپ ڈیٹ23 اگست 202308:28am
خیبرپختونخوا میں بارش اور سیلاب سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 3 بچوں اور ایک خاتون سمیت 4 افراد جاں بحق ہوئے اور کئی گھر ڈوب گئے ہیں، پی ڈی ایم اے
اپ ڈیٹ22 جولائ 202311:34pm
ماموند کے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ڈی ایس پی) ستار خان کے مطابق ایک گاڑی کو نشانہ بنایا گیا اور ریموٹ کنٹرول کے ذریعے بم دھماکا کیا گیا۔
اپ ڈیٹ21 جولائ 202305:52pm
جوڈیشل مجسٹریٹ محمد عباس شاہ نے حسان خان کو دو روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا جبکہ پولیس نے 7 روزہ ریمانڈ کی استدعا کی تھی۔
اپ ڈیٹ21 مارچ 202306:23pm