صوبہ سندھ کافی مسائل کا شکار ہے، ہماری کوشش ہے کہ جن مسائل سے شہری پریشان ہیں اس پر بات کریں، قائد حزب اختلاف سندھ اسمبلی
شائع 13 مئ 2024 12:03pm
ہم صحافیوں کے مسائل کے حل کے لیے پرعزم ہیں، صحافیوں کو گرانٹ دے کر کوئی احسان نہیں کررہے، صوبائی وزیر
شائع 13 مئ 2024 11:50am
وزیراعظم سے 3 اور وزیر خزانہ سے 2 ملاقاتیں کی ہیں لیکن کسی نے اس معاملے پر بات نہیں کی، مراد علی شاہ
شائع 13 مئ 2024 08:36am
پنجاب سے کراچی جانے والے مسافر کوچ تیز رفتاری کے باعث ٹرالر سے ٹکرا گئی، 10 افراد زخمی ہوگئے۔، پولیس
شائع 13 مئ 2024 08:24am
اقرا محسن کو ان کے بھائی نے گھر میں گولی مار کر قتل کر دیا، یہ غیرت کے نام پر قتل کا واقعہ معلوم ہوتا ہے، ایس ایچ او
اپ ڈیٹ 13 مئ 2024 12:47am
تحقیقاتی کمیٹی اس نتیجے پر پہنچی ہے کہ میڈیا پر نشر ہونے والی خبر میں کوئی صداقت نہیں ہے اور ایک من گھڑت کہانی کو حقیقت بنا کر بنا تصدیق نشر کیا گیا، ترجمان ایم کیو ایم
شائع 12 مئ 2024 06:53pm
ہم نے 21 لاکھ گھر بنانے کا ارادہ کیا ہے، ان 21 لاکھ گھروں کی فنڈنگ کا بندو بست ہوگیا ہے، مراد علی شاہ
شائع 12 مئ 2024 02:36pm
مہم کا مقصد قوانین کا موثر نفاذ ہے، شہری ٹیکس قوانین کی تعمیل کریں، رجسٹریشن یا ٹیکسیشن قوانین کی خلاف ورزی پر جرمانہ کیا جائے گا، شرجیل میمن
شائع 11 مئ 2024 05:21pm
امتحانی مرکز میں فرنیچر کی کمی پوری کردی گئی، غفلت برتنے والے افسران کو معطل کردیا گیا ہے، ناظم امتحانات سے 3 روز میں جواب طلب کیا ہے، چیئرمین میٹرک بورڈ
شائع 11 مئ 2024 04:48pm
سندھ ہائی کورٹ نے اسسٹنٹ ڈائریکٹر کوآرڈینیشن کو افضل مسیح کی درخواست پر ان کے عہدے سے ہٹانے کا حکم دیا تھا۔
اپ ڈیٹ 11 مئ 2024 04:21pm
کے الیکٹرک کے بلوں میں میونسپل ٹیکس کی وصولی کے خلاف جماعت اسلامی و دیگر کی جانب سے دائر درخواستوں پر سماعت ہوئی۔
شائع 11 مئ 2024 01:32pm
ایک قریبی رشتہ دار اور ایک اور ملزم کوگرفتار کیا گیا، بچے کے والدین سے 15 لاکھ روپے تاوان طلب کیا گیا تھا، پولیس
شائع 11 مئ 2024 12:35pm
کسٹمز انٹیلی جنس نے 24 مزدا ٹرک بھی تحویل میں لے لیے۔
شائع 11 مئ 2024 10:13am
چوری کا واقعہ کراچی کے علاقے گلشن اقبال کی ایک مسجد میں پیش آیا، جہاں چور نے مسجد میں داخل ہونے کے بعد اور چوری کرنے سے قبل وضو بھی کیا۔
اپ ڈیٹ 10 مئ 2024 06:55pm
عدالت نے چیف سیکریٹری، سیکریٹری بلدیات، ایم ڈی واٹر بورڈ اور دیگر کو بھی نوٹس جاری کر دیا۔
شائع 10 مئ 2024 03:02pm