پیسکو آفس کو اپنے کنٹرول میں لے کر صوبائی حکومت کے پاس مسئلے کا حل نہیں، اپنے حق کے لیے زور اور جذبات سے نہیں بلکہ دلائل سے کام لینا چاہیے، فیصل کریم کنڈی
شائع 19 مئ 2024 07:33pm
حیات آباد سے بین الاقوامی کمپنی کے مالک چار بھائیوں کو اغوا کیا گیا تھا، 100 دن سے زائد گزرنے کے باوجود چاروں بھائی اب تک بازیاب نہیں کروائے جاسکے۔
شائع 18 مئ 2024 11:45pm
15 روپے والی 100 گرام روٹی کا وزن بڑھاکر 120 گرام جبکہ 30 روپے میں ملنے والی 200 گرام روٹی کا وزن 240 گرام کردیا گیا۔
شائع 18 مئ 2024 10:01pm
ہری پور سے تفریح کےلیے سیاحتی مقام شوگران جانے والی سیاحوں کی جیپ ڈرائیور سے بے قابو ہو کر گہری کھائی جا گری۔
شائع 18 مئ 2024 08:42pm
نگران دور میں انتظامی اور معاشی اقدامات کی تحقیقات کے لیے کمیٹیاں بنائی جائیں گی، علی امین گنڈاپور
اپ ڈیٹ 17 مئ 2024 05:22pm
حکومت، آئی ایم ایف شرائط پوری کرنے کے لیے بجٹ 25-2024 میں اربوں روپے کے ٹیکس چھوٹ ختم کرنے سے متعلق متعدد تجاویز پر غور کررہی ہے
شائع 17 مئ 2024 12:06pm
آصف علی زرداری نے فیصل کریم کنڈی کو لوگوں کے مفاد میں کام کرنے کی ہدایت کی اور ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
شائع 17 مئ 2024 10:26am
آئی جی خیبر پختونخوا اختر حیات نے کمیٹی کے مطالبات سنے، اس موقع پر فریقین کے درمیان معاملات طے کرنے پر اتفاق کیا گیا۔
شائع 16 مئ 2024 09:44pm
پاکستان پر ایک سافٹ مارشل لا نافذ ہے، ایسے حالات میں سیاست مشکل ہے مگر ہمت نہیں ہاریں گے، ایمل ولی خان کی پریس کانفرنس
شائع 16 مئ 2024 05:31pm
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے صوبے میں ’غیراعلانیہ، ظالمانہ‘ لوڈشیڈنگ کم کرنے کے حوالے سے وفاقی حکومت کو آج رات تک شیڈول جاری کرنے کی ڈیڈلائن دے دی۔
اپ ڈیٹ 15 مئ 2024 08:50pm
عارف اللہ کے اغوا میں ملوث افراد بظاہر ایف آئی اے سائبر کرائم کے بندے معلوم ہوتے ہیں، واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں،
خیبر پختونخوا پولیس
شائع 15 مئ 2024 05:37pm
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی فی الحال سندھ ہاؤس میں قیام کا بندوست کریں، مشیر اطلاعات
شائع 15 مئ 2024 03:19pm
مقدمے کی سماعت جسٹس اعجاز انور اور جسٹس شکیل احمد نے کی۔
شائع 15 مئ 2024 12:29pm
گزشتہ ہفتے سے جاری دھرنے میں متعلقہ حکام نہیں آئے، دوسرے مرحلے میں پولیو مہم کی سیکیورٹی سے انکار کردیں گے، آل فاٹا لیویز و خاصہ دار فورس کمیٹی
شائع 14 مئ 2024 08:41pm
آپ اپنی نا اہلی اور کوتاہی کو لفظی جنگ سے نا چھپائیں، آپ فلمی ڈائیلاگ کا شوق پورا کریں لیکن عوام کے مسائل بھی حل کریں، فیصل کریم کنڈی
شائع 14 مئ 2024 04:18pm