کمسن بچے اب تک 8 موٹر سائیکلیں چوری کرچکے ہیں تاہم بچوں کیخلاف کارروائی کرنے کے بجائے انہیں چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے سپرد کر دیا، ایس ایچ او شاہدرہ ٹاؤن
شائع 19 مئ 2024 12:53pm
عام انتخابات میں سابق وزیرِ اعظم یوسف رضا گیلانی نے تیمور الطاف ملک کو شکست دی تھی، بعد ازاں چیئرمین سینیٹ بننے کیلئے انہوں نے یہ نشست چھوڑ دی تھی
شائع 19 مئ 2024 11:05am
شعیب منی ایکسچینجر سے ریال خرید کر گھر لوٹا تو ڈاکوؤں نے اسے دروازے پر روک لیا، شعیب نے مزاحمت کی تو ڈاکوؤں نے فائرنگ کردی۔
اپ ڈیٹ 19 مئ 2024 05:12pm
نواز شریف کے ساتھ ظلم کرکے انصاف کے پرخچے اڑائےگئے، وہ ہی ملک کو مسائل سے نکال سکتے ہیں، قوم کو دوبارہ متحد کرسکتے ہیں، وزیر اعظم
شائع 18 مئ 2024 05:36pm
وکیل کے سیشن کورٹ میں داخلے کے معاملے پر تلخ کلامی ہوئی جس کے بعد اہلکاروں نے خنجر سے حملہ کردیا، ایف آئی آر کا متن
شائع 18 مئ 2024 07:55pm
وزیر اعلیٰ پنجاب کی جانب سے خاتون کو اپنی عمر بتانے کی مختصر ویڈیو وائرل ہوگئی اور اس پر صارفین نے دلچسپ تبصرے بھی کیے۔
شائع 18 مئ 2024 04:05pm
جاں بحق افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے، متاثرہ خاندان بنوں سے مزدوری کے لیے ٹرک میں خوشاب آ رہا تھا، ریسکیو ذرائع
اپ ڈیٹ 18 مئ 2024 06:21pm
شہباز شریف 28 مئی تک پارٹی کے قائم مقام صدر رہیں گے، 28 مئی کو جنرل کونسل کے اجلاس میں نوازشریف کو پارٹی صدر منتخب کیا جائے گا، سیف الملوک کھوکھر
اپ ڈیٹ 18 مئ 2024 02:48pm
فائربریگیڈ کی 5 گاڑیاں فیکٹری میں لگی آگ بجھانے کی کوششوں میں مصروف ہیں، ریسکیو ذرائع
اپ ڈیٹ 18 مئ 2024 01:04pm
تحقیقات ہونی چاہئیں کہ دبئی میں خریدی گئی پراپرٹیز منی لانڈرنگ سے تو نہیں بنائی گئیں، درخواست
شائع 18 مئ 2024 10:06am
مریم نواز نے 17 مئی کو پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں ایلیٹ فورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب میں شرکت کی، جہاں انہوں نے فورس کا یونیفارم بھی پہنا۔
شائع 17 مئ 2024 06:06pm
ملزمہ کو چھاپہ مار کارروائی میں لاہور سے گرفتار کیا گیا، گرفتار ملزمہ نے شہری کو ملازمت کا جھانسہ دے کر لاکھوں روپے بٹورے، ترجمان ایف آئی اے
شائع 17 مئ 2024 06:03pm
محکمہ اسکول ایجوکیشن پنجاب نے گرمی کی شدت بڑھنے کی وجہ سے صوبے بھر کے اسکولوں میں اوقات کار تبدیل کرنے کا نوٹیفیکشن بھی جاری کردیا۔
اپ ڈیٹ 17 مئ 2024 05:18pm
تاجر کے بھائی کی گولی سے کانسٹیبل جاں بحق ہوا، عارف والا پولیس کانسٹیبل خلیل کی لاش چھوڑ کر بھاگی، ذرائع فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی
اپ ڈیٹ 17 مئ 2024 03:52pm
وفاق کے فنڈز پر صوبہ چلانے والے شیخ چلی ہمارے سامنے شیخیاں نہ بکھیریں، وزیراطلاعات پنجاب
شائع 17 مئ 2024 03:04pm