ایرانی صدر ڈیم کا افتتاح کرکے واپس آرہے تھے، ابھی تک حادثے میں کسی کے ہلاک یا زخمی ہونے کی تصدیق نہیں ہو سکی۔
اپ ڈیٹ 19 مئ 2024 09:17pm
امریکی اور ایرانی حکام نے علاقائی حملوں میں اضافے سے بچنے کے لیے عمان میں بالواسطہ گفتگو کی ہے۔
شائع 19 مئ 2024 04:11pm
کرغزستان میں طلبہ میں تصادم ہوا جس کی وجہ سے یہ واقعہ پیش آیا، نائب وزیر اعظم
اپ ڈیٹ 19 مئ 2024 02:26pm
بشکیک سے پاکستانی طلبہ کو وطن واپس لانےکے لیے خصوصی طیارہ آج شام روانہ ہوگا۔
اپ ڈیٹ 19 مئ 2024 01:01pm
جن جنرلز کو معاف کیا گیا ان میں سے سیوک بیر بھی شامل ہیں جنہیں بغاوت کی کوشش کا سرغنہ سمجھا جاتا تھا۔
اپ ڈیٹ 19 مئ 2024 12:46pm
ایران میں اس سال کم از کم 223 افراد کو پھانسی دی گئی جن میں سے کم از کم 50 پھانسیاں صرف مئی میں دی گئیں۔
شائع 19 مئ 2024 09:36am
ہفتے کو ہونے والی جنگ بندی سے علاقے میں امن بحال ہوا اور سرحدی گزرگاہ بھی جلد ہی دوبارہ کھول دی جائیں گی۔
اپ ڈیٹ 19 مئ 2024 10:24am
کراچی، کوئٹہ، پشین، قلعہ عبداللہ، چمن، پشاور اور خیبر کے علاقے پاکستان اور افغانستان کے دیگر علاقوں میں پولیو وائرس کی منتقلی کا مرکز بن چکے ہیں، پولیو ماہرین
شائع 19 مئ 2024 09:32am
حکام نے صورتحال پر قابو پالیا ہے اور حالات اب معمول پر آگئے ہیں، صدر براہ راست معاملے کی نگرانی کررہے ہیں، کرغز نائب وزیرخارجہ
شائع 18 مئ 2024 03:34pm
طلبہ کی حفاظت یقینی بنانے کیلئے مقامی قانون نافذ کرنے والے حکام سے رابطہ کر رہے ہیں، پاکستانی سفیر
اپ ڈیٹ 18 مئ 2024 04:05pm
پاکستان اور چین اسٹریٹجک پارٹنرز ہیں اور ان کی دوستی 73 سال پرانی ہے، نائب وزیر اعظم
اپ ڈیٹ 16 مئ 2024 05:01pm
وزیر خارجہ اسحٰق ڈار نے بیجنگ میں چین کے ایگزیکٹو نائب وزیر اعظم ڈنگ زوکسیان سے ملاقات کی۔
شائع 15 مئ 2024 02:14pm
لینڈسلائیڈنگ اور سیلاب کے باعث مختلف حادثات میں 36 افراد شدید زخمی ہوئے، نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ ایجنسی
اپ ڈیٹ 14 مئ 2024 12:25pm
وزیر خارجہ کا استقبال اعلٰی چینی حکام اور چین میں پاکستان کے سفیر خلیل ہاشمی نے کیا۔
اپ ڈیٹ 13 مئ 2024 01:03pm
سب سے زیادہ متاثرہ صوبہ بغلان ہے جہاں ایک ہزار سے زیادہ گھر تباہ ہو چکے ہیں، ورلڈ فوڈ پروگرام
شائع 12 مئ 2024 09:45pm