پاکستان

پنجاب دھند کی لپیٹ میں

لاہور، جنوبی پنجاب اورخیبرپختونخوا کے کئی شہروں میں دھند کا سلسلہ جاری ہے۔

پنجاب کے مختلف علاقوں میں شدید دھند کے باعث معمولات زندگی مفلوج ہو کر رہ گئے محکمہ موسمیات نے دھند کا سلسلہ دسمبر کے آخر تک جاری رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔

dawn news Dawn, Dawn News, dawn multimedia panjab fog