ملٹی میڈیا

پاکستان میں کرسمس

اس موقع پر گھروں کو خوبصورتی سے سجایا گیا، کیک کاٹے گئے، روایتی کھانے بھی تیار کیے گئے۔

ملک بھر میں کرسمس کا تہوار جوش و خروش سے منایا گیا، مسیحی برادری نے چرچ سروسز منعقد کیں، کیک کاٹے اور تحائف کا تبادلہ کیا اور روایتی کھانے بھی تیار کیے گئے۔

dawn news Dawn, Dawn News, dawn multimedia christmas