پاکستان میں کرسمس

26 دسمبر 2013

ملک بھر میں کرسمس کا تہوار جوش و خروش سے منایا گیا، مسیحی برادری نے چرچ سروسز منعقد کیں، کیک کاٹے اور تحائف کا تبادلہ کیا اور روایتی کھانے بھی تیار کیے گئے۔

گھروں کو خوبصورتی سے سجایا گیا، کیک کاٹے گئے اور روایتی کھانے بھی تیار کیے گئے۔

اس موقع پر مذہبی گیت گائے گئے۔
اس موقع پر مذہبی گیت گائے گئے۔
چرچ سروس کے بعد کرسمس کی مبارک باد اور تحائف کے تبادلے  ہوئے۔

لاہور میں بھی خصوصی دعائیہ تقاریب اور مذہبی گیت گا کر کرسمس منایا گیا۔

کراچی میں مسیحی برادری نے دعائیہ تقاریب سے کرسمس کا آغاز کیا۔

کرسمس کی خوشیوں کو دوبالا کرنے کیلئے لاہوریوں نے چڑیا گھر کا رخ کرلیا۔

راولپنڈی میں خصوصی تقریب میں ملکی خوشحالی اور امن کیلئے خصوصی دعائیں مانگیں گئیں۔

اسلام آباد کے خاتون فاطمہ چرچ میں کرسمس پر دعائیہ تقریب ہوئی جس میں مسلمان طالبات نے بھی شرکت کی۔

کوئٹہ میں بھی کرسمس کی تقریبات جوش و خروش سے منائی گئیں۔

دعائیہ تقریب اور کیک کاٹنے کے بعد مبارکبادوں اور تحائف کے تبادلے کا سلسلہ جاری رہا۔

ملک بھر میں کرسمس کا تہوار جوش و خروش سے منایا گیا۔