لائف اسٹائل

سب سے فیوریٹ کون؟

بولی وڈ پر گزشتہ ایک سال میں سب سے زیادہ جن حسیناؤں نے راج کیا ان میں سانولی سلونی بیوٹی بپاشا باسو بھی شامل ہیں۔

بولی وڈ نگری میں سال دو ہزار تیرہ کے دوران سب سے فیوریٹ کون رہا اس حوالے سے بولی وڈ کی سروے رپورٹ جاری ہوگئی، آئیے دیکھتے ہیں گزشتہ ایک سال میں سب سے زیادہ کن حسیناؤں نے راج کیا۔

bollywoos stars dawn news Dawn, Dawn News, dawn multimedia bollywood film industry