bollywood film industry
آنکھوں دیکھی -- ریویو

آنکھوں دیکھی -- ریویو

سنجے مشرا نے ایک ہوشیار احمق کا کردار بہت خوبی سے ادا کیا ہے، یہ فلم ان کے کریئر کے لئے سنگ میل ثابت ہوگی۔
اپ ڈیٹ 05 اپريل 2014 01:38pm
گلاب گینگ - ریویو

گلاب گینگ - ریویو

فلم میں جوہی کی اداکاری مادھوری ڈکشت سے کہیں بہتر رہی، جنہوں نے بدعنوان سیاستدان کا کردار بہت خوبی سے ادا کیا ہے۔
اپ ڈیٹ 25 مارچ 2014 06:29pm
ہائی وے- ریویو

ہائی وے- ریویو

عالیہ بھٹ نے کردار میں ڈوب کر اداکاری کی اور کہیں محسوس نہیں ہوتا کہ وہ فلم انڈسٹری میں ابھی نئی ہیں۔
اپ ڈیٹ 12 مارچ 2014 02:08pm
بھوت ناتھ' کی واپسی'

بھوت ناتھ' کی واپسی'

رام گوپال کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم میں منیشا کوئرالہ اور جے ڈی چکراورتی اداکاری کے جوہر دکھائیں گے۔
اپ ڈیٹ 26 فروری 2014 01:58pm
دبنگ خان کے چرچے

دبنگ خان کے چرچے

ایولین شرما نے سلمان کو دیا پسندیدہ اداکار کا خطاب تو جوہی ہیں مایوس کہ کیوں نہیں کیا اب تک ہینڈسم ہیرو کے ساتھ کام۔
شائع 20 فروری 2014 04:37pm
بے بو جاسوس بنیں گی

بے بو جاسوس بنیں گی

ایجنٹ ونود اور قربان جیسی فلموں میں خود کو منوانے والی بولی وڈ اداکار کو جاسوس بننے کی آفر ہوئی ہے ۔
اپ ڈیٹ 20 فروری 2014 04:01pm
بولی وڈ شو آف

بولی وڈ شو آف

بولی وڈ اداکار گووندہ اور دلفریب مسکراہٹ کی مالک جوہی چاولہ انڈین پرنسز کمپٹیشن میں شریک ہیں۔
اپ ڈیٹ 19 فروری 2014 03:55pm
اجے اور اکشے کا ٹکراؤ

اجے اور اکشے کا ٹکراؤ

بولی وڈ اداکار اجے دیوگن کا کہنا ہے کہ وہ اور اکشے کمار نہیں چاہتے کہ ان دونوں کی فلمیں ایک ساتھ ریلیز ہوں۔
شائع 10 فروری 2014 03:38pm
بولی وڈ ایکشن

بولی وڈ ایکشن

بولی وڈ کی ڈانس کوئین مادھوری ڈکشٹ کا کہنا ہے کہ انہوں نے کبھی بھی جوہی چاولہ کو اپنا حریف نہیں سجھا۔
اپ ڈیٹ 04 فروری 2014 04:45pm
ڈمپل کوئین کی سالگرہ

ڈمپل کوئین کی سالگرہ

بولی وڈ میں دلکش مسکراہٹ رکھنے والی خاتون اداکار پریتی زنتا آج اپنی 39 ویں سالگرہ منا رہی ہیں۔
شائع 31 جنوری 2014 12:34pm
بولی وڈ کے غنڈے

بولی وڈ کے غنڈے

پریانکا چوپڑا اب دو ابھرتے ہوئے اداکار رنویر سنگھ اور ارجن کپور کے ساتھ فلم 'غنڈے' میں جلوہ گر ہو رہی ہیں۔
شائع 30 جنوری 2014 04:48pm
بولی وڈ سکرین ایوارڈز

بولی وڈ سکرین ایوارڈز

ڈمپل گرل دیپیکا اور کنگ خان کو بیسٹ ایکٹرز جبکہ امیتابھ بچن کو لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ سے نوازا گیا۔
اپ ڈیٹ 16 جنوری 2014 04:44pm
بولی وڈ تڑکا

بولی وڈ تڑکا

مادھوری ڈکشٹ جن کی فلم 'ڈیڑھ عشقیہ' جمعہ کو ریلیز ہونے جا رہی ہے وہیں 'گلاب گینگ' کا ٹریلیر بھی ریلیز کیا جائے گا۔
اپ ڈیٹ 08 جنوری 2014 01:32pm
سب سے فیوریٹ کون؟

سب سے فیوریٹ کون؟

بولی وڈ پر گزشتہ ایک سال میں سب سے زیادہ جن حسیناؤں نے راج کیا ان میں سانولی سلونی بیوٹی بپاشا باسو بھی شامل ہیں۔
شائع 04 جنوری 2014 01:17pm
بولی وڈ 2014 میں

بولی وڈ 2014 میں

اس فہرست میں شامل فلموں کے علاوہ بھی 2014 میں کئی فلمیں ریلیز ہوں گی۔
شائع 02 جنوری 2014 04:46pm