پاکستان

مشرف کی آمد اور سیکیورٹی انتظامات

سابق صدر سخت سیکیورٹی میں خصوصی عدالت کے سامنے پیش ہوئے، جہاں ان پر فردِ جرم عائد کردی گئی۔
Welcome

اسلام آباد کی خصوصی عدالت میں جاری سنگین غداری کے مقدمے کی آج ہونے والی سماعت میں سابق فوجی حکمران پرویز مشرف پر فردِ جرم عائد کردی گئی ہے۔