Dawn News Television

اپ ڈیٹ 21 اپريل 2014 04:02pm

دنیا کا سب سے بڑا آٹو شو

چائنا آٹو شو کا آغاز چائنا آٹو شو ہر سال بیجنگ میں منعقد ہوتا ہے اور اس کا شمار دنیا کے چار بڑے کار شوز میں ہوتا ہے تین روزہ شو میں تقریباً ایک لاکھ بیس ہزار افراد ہر روز یہ نمائش دیکھنے آ رہے ہیں۔

جنرل موٹرز، فراری، ٹویوٹا، مرسیڈیز، بینٹلی، رولز رائس اور دیگر کاریں بنانے والی کمپنیاں اس شو میں حصہ لیتی ہیں چین دنیا کی سب سے بڑی کاروں کی منڈی ہے۔

یہاں ہر سال دو کروڑ 30 لاکھ نئی گاڑیاں فروخت ہوتی ہیں شائقین کو کار شو کے ساتھ فیشن شو اور میوزک بھی دیکھنے اور سننے کو ملتے ہیں۔

Read Comments