Dawn News Television

اپ ڈیٹ 28 جولائ 2014 02:28pm

ایفل ٹاور کا منفرد نظارہ

ایفل ٹاور کو محبت کی یادگار بھی کہا جاتا ہے اور یہاں کے آبزرویشن ڈیک پر ہر سال ستر لاکھ سیاح آتے ہیں، جنھیں عام طور پر پہلی لفٹ کیلئے دو گھنٹے تک انتظار کرنا پڑتا ہے اور اس کے اوپر چڑھ کر پیرس کے نظارے کیلئے پورا دن ضائع ہو جانا بھی کچھ زیادہ اہم بات نہیں۔

مگر کیا کبھی آپ نے بلندی سے ایفل ٹاور کے نظارے کے بارے میں سوچا جو واقعی کسی کے بھی ہوش اڑا سکتا ہے۔

اور یقین کریں کہ ان تصاویر کو دیکھ کر اکثر تو لگتا ہے کہ یہ فوٹو شاپ کا کارنامہ ہے جبکہ ایسا بالکل نہیں۔

Read Comments