Dawn News Television

اپ ڈیٹ 19 اگست 2014 12:00pm

جنماشٹمی کا تہوار

دنیا بھر میں ہندو برادری مذہبی تہوار جنماشٹمی (گووندہ ) منا رہی ہے۔ ہندو عقیدت مند یہ تہوار اپنے بھگوان کرشن کی پیدائش پر مناتے ہیں۔ اس حوالے سے تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں جبکہ مندروں کو بھی سجایا جا رہا ہے اس کے علاوہ تھیٹر شوز بھی منعقد کیے جا رہے ہیں۔

Read Comments