Dawn News Television

شائع 25 اگست 2014 04:51pm

پرستاروں کے احتجاج کا منفرد انداز

آزادی و انقلاب مارچ کے چرچے ملک بھر میں پھیلے ہوئے ہیں، عمران خان اور طاہر القادری کے پرستار اسلام آباد کے احتجاج میں بھی شریک ہیں، تاہم لاہور اور کراچی جیسے شہروں میں ان کی حمایت میں مظاہرے ہوتے رہتے ہیں، کچھ لوگ اپنے منفرد انداز کی بناء پر لوگوں کی نظروں میں جلد آجاتے ہیں، جن میں سے چند ایک یہ ہیں۔

Read Comments