Dawn News Television

شائع 29 اکتوبر 2014 11:32am

چاکلیٹ فیشن شو

نت نئے ملبوسات زمانۂ قدیم سے خواتین کی پسند رہے ہیں تاہم اگر پہناوا ایسا ہو جس کو پہننے کے بعد بھوک لگے اور کھا بھی لیا جائے تو پھر کیا خیال ہے؟

اگر یہ خیال دلچسپ ہے تو پیرس کے علاقے پورٹ ڈے ورسائیلز میں ہوئی چاکلیٹ نمائش جو آپ کو بہت پسند آئے گی۔

اس نمائش میں مختلف اقسام کی چاکلیٹس نہ صرف آپ کے منہ میں پانی لائیں گی بلکہ اس سے بنے پہناوے آپ کو مسحور کردیں گے۔

Read Comments