Dawn News Television

شائع 22 دسمبر 2014 10:45am

پھانسی کے بعد آخری رسومات

2013 میں پرویز مشرف پر قاتلانہ حملے میں ملوث سابق فوجی ارشد محمود کو جعمہ کے روز فیصل آباد جیل میں پھانسی دے دی گئی۔

سانحہ پشاور کے بعد پاکستان میں چھ سالوں سے سزائے موت پر عائد پابندی ختم کر دی گئی ہے اور محمود کا شمار ان پہلے قیدیوں میں ہوتا ہے جن کی سزا پر عمل درآمد ہوا۔

اسلام آباد سے ساٹھ کلو میٹر دور محمود کے آبائی گاؤں جویرا میں ان کی نماز جنازہ اور آخری رسومات میں بڑی تعداد میں لوگ نظر آئے۔ تحریر/ تصاویر اے ایف پی

Read Comments