Dawn News Television

شائع 28 جنوری 2015 08:22pm

دھمکیوں کے باوجود انسداد پولیو مہم جاری

پاکستان میں انسداد پولیو مہم کے دوران حملوں میں اضافہ ہوتا جارہا ہے اور صرف گذشتہ سال ہی انسداد پولیو کی ٹیموں پر حملوں میں 45 افراد ہلاک ہوئے۔

Read Comments