Dawn News Television

شائع 03 مارچ 2015 06:33pm

یو اے ای سے میچ کی تیاریاں

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق آسٹریلیا سے نیوزی لینڈ کے لیے تھکا دینے والی طویل پرواز کے بعد بھی ان کی ٹیم کے حوصلے بلند ہیں اور وہ بدھ کو متحدہ عرب امارات کے ساتھ مقابلے کے لیے تیار ہیں۔

Read Comments