Dawn News Television

شائع 16 اپريل 2015 06:38pm

پاک - بنگلہ ٹاکرے کی تیاریاں

پاکستان کی ٹیم ان دنوں تین ون ڈے، ایک ٹی ٹوئنٹی اور دو ٹیسٹ میچوں کی مکمل سیریز کیلئے بنگلہ دیش میں موجود ہے۔

سیریز کا آغاز جمعہ، 17 اپریل کو ڈھاکام میں پہلے ون ڈے میچ سے ہو گا۔

میچ سے ایک دن قبل دونوں ٹیموں نے جمعرات کو شیر بنگلہ نیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں پریکٹس کی۔تصاویر اے پی/اے ایف پی

Read Comments