Dawn News Television

اپ ڈیٹ 03 جون 2015 12:22am

دنیا بھر سے کھیلوں کا احوال

حال ہی میں زمبابوین ٹیم کے دورہ پاکستان کے ساتھ چھ سال بعد کسی ٹیسٹ ٹیم نے ملک میں کرکٹ کی سرگرمیاں بحال کیں۔

تاہم دنیا کے دیگر مقامات میں دیگر کھیلوں کی سرگرمیاں بھی جاری ہیں۔ کہیں فٹ بال تو کہیں بیس بال دنیا کا تقریباً ہر ملک ہی کھیل کی کسی نہ کسی سرگرمی میں مصروف ہے۔

Read Comments