Dawn News Television

اپ ڈیٹ 07 جولائ 2015 05:42pm

فرانس کی مصنوعی جھیل پر لوگوں کی تفریح

جہاں دنیا بھر میں لوگ شدید گرمی سے بے حال ہیں وہیں فرانس کے شہر اسٹروس بروگ میں لوگ گرمی سے نجات پانے کے لیے مصنوعی جھیل پر جمع ہوئے ہیں۔

اس موقع پر لوگوں نے اسٹروس بروگ کی مصنوعی جھیل پر باتھ ٹب کے درمیان گھریلو ساختہ کشتیوں کی ریس لگائی۔

بچوں سمیت بڑوں نے بھی اس تفریح میں کھل کر حصہ لیا۔

Read Comments