Dawn News Television

شائع 06 اکتوبر 2015 11:57pm

ایک روزہ سیریز پاکستانی ویمن ٹیم کے نام

پاکستان ویمن ٹیم نے بنگلہ دیش کیخلاف دوسرے ایک روزہ میچ میں کامیابی حاصل کر کے سیریز 2-0 سے اپنے نام کر لی۔

Read Comments