☰
انڈین ایئر فورس کا قومی دن: سچن ٹنڈولکر کی شرکت
نئی دہلی: انڈین ایئر فورس کے قومی دن کے موقع پر سابق اسٹار کرکٹر سچن ٹنڈولکر نے بھی شرکت کی۔
خیال رہے کہ ماسٹر بلاسٹر پہلے ایسے کھلاڑی ہیں جنہیں انڈین ایئر فورس میں اعزازی کیپٹن بنایا گیا ہے۔