☰
پاک فوج کی کارروائی، 22 مبینہ دہشت گرد ہلاک
پشاور : پاک افغان سرحد پر پاک فوج کی فضائی کارروائی میں 22 مبینہ دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔
ڈان نیوز کے مطابق انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ فضائی کارروائی شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں کی گئی۔