Dawn News Television

شائع 29 اکتوبر 2015 11:08pm

حدیقہ کیانی کی چند نایاب تصاویر

پاکستانی پاپ گلوکاراؤں میں حدیقہ کیانی کا نام بہت اہمیت کا حامل ہے۔

حدیقہ کیانی نے طویل عرصے پاکستان میں بے مثال گانے گائے جبکہ وہ آج بھی مداحوں کے دلوں پر راج کررہی ہیں.

ہم نے حدیقہ کیانی کی کچھ خاص تصاویر یہاں جمع کی ہیں جو آپ کے ذہنوں میں ان کے گلوکاری کے دنوں کی یادیں تازہ کر دیں گی۔

حدیقہ کیانی نے دنیا بھر کا سفر کیا اور اپنے ماضی میں کچھ خاص دوست بنائے۔

اس تصویر میں حدیقہ ہونگ کانگ میں موجود ہیں
حدیقہ امریکا کے نامور بینڈ آر اینڈ بی کی بھی قریبی دوست رہیں
اس تصویر میں وہ عبدالستار ایدھی کے ساتھ موجود ہیں

حدیقہ کیانی کو سجنے سنورنے کا بھی خاصہ شوق رہا ہے۔

گلوکارہ کی کچھ تصاویر دیکھ کر اندازہ ہوتا ہے کہ انہیں نیلا رنگ کافی پسند تھا۔

حدیقہ کے پاس نیلے رنگ کے ملبوسات کی ایک بڑی کلیکشن موجود ہے
حدیقہ نے اپنا میک اپ بھی نیلے رنگ میں کیا ہوا ہے.
نیلی جیولری بھی حدیقہ کو کافی متاثر کرتی ہے.
Read Comments