☰
بنوں: وفاقی وزیر کے قافلے پر دھماکا، دو افراد ہلاک
پشاور: خیبر پختونخوا کے علاقے بنوں کے قریب وفاقی وزیر کے قافلے پر حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں دو افراد ہلاک جبکہ پانچ زخمی ہوگئے.
ڈان نیوز نے پولیس ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ واقعہ بنوں کے علاقے نری خیل میں پیش آیا جہاں وفاقی وزیر اکرم خان کے قافلے کو نشانہ بنایا گیا۔