Dawn News Television

اپ ڈیٹ 01 دسمبر 2015 11:37am

انگلینڈ کا ٹی ٹوئنٹی سیریز میں پاکستان کو وائٹ واش

انگلینڈ نے سیریز کے آخری میچ میں سپر اوور میں پاکستان کو شکست دے کر سیریز اپنے نام کرلی.

آخری میچ میں پاکستان کے بلے باز ہمت ہار گئے اور انگلینڈ کو آسانی سے جیت دے دی.

انگلینڈ نے پہلے میچ میں میں 14 رنز سے کامیابی حاصل کی تھی.

دوسرے میچ میں انگلینڈ 3 رنز سے فاتح رہا تھا.

پاکستان کے عامر یامین نے کیرئر کی پہلی گیند پر کامیاب اپیل کرتےہوئے
شاہد آفریدی انگلش بلے باز کو آؤٹ کرنے کے بعد روایتی انداز میں جشن منارہے ہیں
انگلش بلے باز ونس شاٹ کھیلتے ہوئے
احمد شہزاد کے بولڈ ہونے کا منظر
انگلینڈ کے کھلاڑی پاکستانی بلے باز کو آؤٹ کرنے کے بعد
انگلینڈ کے فاسٹ باؤلر ڈیوڈ ولی
انگلش کھلاڑی جش منارہے ہیں
پاکستان کے کپتان شاہد آفریدی سپر اوور میں ایک بھی رن نہ بنا سکے
Read Comments