Dawn News Television

شائع 04 فروری 2016 09:40pm

بیلجیئم ورلڈ فٹبال کا بادشاہ

بیلجیئم نے فیفا کی عالمی درجہ بندی میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی۔

2016 میں فٹبال کی بڑی ٹیموں نے عالمی میچ نہیں کھیلے جس کی وجہ سے درجہ بندی میں زیادہ تبدیلیاں نظر نہیں آئیں۔

سب سے اہم تبدیلی ترکی کی ٹاپ ٹوئنٹی فہرست میں شمولیت ہے۔

Read Comments