☰
ہندوستان ہلاک جاسوس کی میت واپسی کاخواہش مند
نئی دہلی: ہندوستان نے اسلام آباد میں موجود اپنے سفارتی عملے کو کوٹ لکھپت جیل میں ہلاک ہونے والے ہندوستانی شہری کی میت کو وطن واپس لانے کا معاملہ پاکستان میں اعلیٰ حکام کے سامنے اٹھانے کی ہدایت کی ہے۔