Dawn News Television

شائع 27 مئ 2016 10:15pm

کیا آپ اس پزل میں 'غلطی' ڈھونڈ سکتے ہیں؟

انٹرنیٹ پر اس پزل نے ہزاروں افراد کو پریشان کر رکھا ہے جسے حل کرنے کی ناکام کوششیں ان گنت افراد کرتے رہے ہیں۔

کئی انٹرنیٹ صارفین نے اسے حل کرنے کے لیے اڈوانس میتھس کا بھی استعمال کرڈالا تاہم اسے حل نہ کرپائے۔

یہ پزل انٹلے لمونٹ اسٹیٹن نے فیس بک پر پوسٹ کیا تھا جسے اب تک تین لاکھ 70 ہزار مرتبہ شیئر کیا جاچکا ہے جبکہ اس پر 58 ہزار افراد کمنٹس اور ردعمل دے چکے ہیں۔

زیادہ تر لوگوں کو یہ ریاضی کا کوئی سوال لگ رہا ہے تاہم اس کا جواب انتہائی آسان ہے۔

تصویر میں غلطی (mistake) کی اسپیلنگ غور سے دیکھیں۔ غلطی وہاں ہے۔

اگر آپ نے دوسری تصویر دیکھے بغیر ہی غلطی پکڑ لی تھی تو کمنٹس میں ہم سے شیئر کریں۔


آپ موبائل فون صارف ہیں؟ تو باخبر رہنے کیلئے ڈان نیوز کی فری انڈرائیڈ ایپ ڈاؤن لوڈ کریں۔

Read Comments