☰
جان سینا کا ریٹائرمنٹ کا فیصلہ؟
ریسلنگ کی بات کی جائے تو اس وقت جان سینا مقبول ترین ریسلرز میں سے ایک ہیں مگر کیا اب انہوں نے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کرلیا ہے؟
جان سینا آخری بار ڈبلیو ڈبلیو ای کے ایونٹ سمر سلیم میں اے جے اسٹائلز کے مدمقابل آئے تھے اور ان دونوں کا مقابلہ رواں سال کا سب سے بہترین مقابلہ قرار دیا جارہا ہے۔
اس مقابلے کے بعد جان سینا نے اپنا آرم بینڈ اتار کر رنگ کے درمیان میں چھوڑ دیا تھا اور اب تک ڈبلیو ڈبلیو ای کے کسی پروگرام میں نظر نہیں آئے۔